محمداحمد
لائبریرین
بیست و دو ہزاری سنگ میل کو پار کرنے پر مابدولت قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں گہرائیوں سے برادر خوش سخن محمد احمد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
![]()
![]()
![]()
بہت بہت
ہو۔
![]()
ماشاء اللہ ماشاءاللہ!
ہم بھی کیا قسمت والے ہیں کہ آج کے ڈجیٹل دور میں بھی ہمیں آپ ایسے بھائی سے "شاہی مبارکباد" موصول ہوئی ہے۔
بہت خوش رہیے۔