گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں ہمارے وارث بھائی نے ایسی بھی ماتھے پہ آنکھیں نہیں رکھ لینی۔ سیالکوٹ کے لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں۔اگر آپ کے اکسانے پر دفع دور والی رسم لے آئے نا تو تلاشتی رہیے گا ہیرو شیما کے ڈھیر سے ہیرو اور سیما کو!!!
نہیں ہمارے وارث بھائی نے ایسی بھی ماتھے پہ آنکھیں نہیں رکھ لینی۔ سیالکوٹ کے لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں۔اگر آپ کے اکسانے پر دفع دور والی رسم لے آئے نا تو تلاشتی رہیے گا ہیرو شیما کے ڈھیر سے ہیرو اور سیما کو!!!
لگتا ہے آپ نے سیالکوٹی ڈنڈے نہیں دیکھے ہیں!!!نہیں ہمارے وارث بھائی نے ایسی بھی ماتھے پہ آنکھیں نہیں رکھ لینی۔ سیالکوٹ کے لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں۔
آپ بھی تو ہمارے ساتھ ہیں بھائی۔ کہیں اب پارٹی بدل تو نہیں لی نا؟اچھا تو آپ بھی سوئیڈن میں ہیں
فٹ بال البتہ دیکھے ہیں۔ ڈنڈے کھانے والا ابھی تک کوئکام ہی نہیں کیا اب تک۔لگتا ہے آپ نے سیالکوٹی ڈنڈے نہیں دیکھے ہیں!!!
کراچی نہ ہوا خالہ جی کا گھر ہوگیا، جس کا دل چاہے منہ اٹھائے آجائے!!!دعوتیں تو بہت ساری دے چکے۔۔۔ ساری محفل گواہ ہے۔
آپ ہی نے ہماری آنکھوں کو دروازے پہ ٹِکا رکھا ہے۔ نہ دعوت قبول کرتے ہیں نہ ہمارا انتظار ختم ہوتا ہے۔
سو اب ہم نے ٹھان لی ہے کہ بنا آپ کے دعوت نامے ہم کراچی سدھاریں گے۔
ہمیں تو پتا لگانے کا موقعہ جانے دیا آپ نے لیکن ہم نہیں جانے دیں گے
سیدھا جنت پہنچادیتے ہیں، نان اسٹاپ!!!فٹ بال البتہ دیکھے ہیں۔ ڈنڈے کھانے والا ابھی تک کوئکام ہی نہیں کیا اب تک۔
کیسے ہوتے ہیں بھلا؟؟؟
صرف منہ نہیں اٹھا کر لائیں گے۔ پورے کے پورے آئیں گے اپنے دائیں بازو سمیت۔ تب تک ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا۔ بس آپ دعاؤں پر زور رکھئیے۔کراچی نہ ہوا خالہ جی کا گھر ہوگیا، جس کا دل چاہے منہ اٹھائے آجائے!!!
ایسی جنت کا کیا کرنا۔۔۔سیدھا جنت پہنچادیتے ہیں، نان اسٹاپ!!!
ابھی تک تو نہیں بدلیآپ بھی تو ہمارے ساتھ ہیں بھائی۔ کہیں اب پارٹی بدل تو نہیں لی نا؟
بدلنے کا سوچئیے گا بھی نا۔ابھی تک تو نہیں بدلی
بہت مبارک ہو۔
لیکن مراسلے ٢٧٠٠٠ لیکن ریٹنگ نمبرز میں کچھ گڑبڑ ہے۔
مراسلہ ریٹنگ
محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 46,492 65,289
زبردست 6,704 612
معلوماتی 3,781 189
دوستانہ 3,202 2,142
پر مزاح 23,132 8,421
متفق 6,413 1,903
غیر متفق 34 168
غمناک 667 74
ناقص املا 2 44
مضحکہ خیز 20 98
نا پسندیدہ 23 122
ایک مراسلے پر کئی ایک لوگ ریٹنگز پاس کرتے ہیں۔
یہ آپ نے سرائیکی کے جملے کا خوب تڑکا لگایا ہے۔ کتنی زبانیں جانتی ہیں آپ؟زمانہ ڈاہڈا ظالم اے
اگر بقول آپ کے یہ سرائیکی کا تڑکا لگا ہے تو اسے ملا کر کل 4 یا 5یہ آپ نے سرائیکی کے جملے کا خوب تڑکا لگایا ہے۔ کتنی زبانیں جانتی ہیں آپ؟
آپ کی کون سی زبان ہے؟یہ آپ نے سرائیکی کے جملے کا خوب تڑکا لگایا ہے۔ کتنی زبانیں جانتی ہیں آپ؟
شکر ہے یہ سوال ہم سے نہیں کیا آپ نےآپ کی کون سی زبان ہے؟
ڈھولا، میں وی سرائیکی آںپ کی کون سی زبان ہے؟