کچھ ایسا ہی مسئلہ اردو کوڈر کے ساتھ بھی ہے۔ یونہی چلتے چلتے سب کچھ ناقابل رسائی ہوجاتا ہے۔ نہ بلاگ کھلتا ہے نہ فورم۔ پتا چلتا ہے ویب سرور ڈاؤن ہوگیا ہے۔ پھر کچھ دیر بعد سب چل جاتا ہے۔ اور ہم مارے مروت کے چپ رہتے ہیں کہ کہیں تو کیا کہیں۔
یہ ڈریم ہوسٹ، بلو ہوسٹ وغیرہ کی ہوسٹنگ فیس اتنی مہنگی کیوں ہے؟
اور بعض ہوسٹنگ کمپنیاں ڈومین اتنے سستے میں کیوں رجسٹر کرتی ہیں؟
مثلا.com.pk کی اصل فیس دوسال کیلیے 2 ہزار ہے اور یہ 1500 میں کررہی ہیں؟