امجد علی راجا
محفلین
قوم کے کپڑے پھٹیں گے آج پھر
یا پھٹے گا جانگیا قارون کا
اک جنازہ تو اٹھے گا, دیکھئے
نون کا اٹھتا ہے یا قانون کا
یا پھٹے گا جانگیا قارون کا
اک جنازہ تو اٹھے گا, دیکھئے
نون کا اٹھتا ہے یا قانون کا
بہت اعلی۔قوم کے کپڑے پھٹیں گے آج پھر
یا پھٹے گا جانگیا قارون کا
اک جنازہ تو اٹھے گا, دیکھئے
نون کا اٹھتا ہے یا قانون کا
شکریہ بھیابہت اعلی۔
شکریہ تابش بھیابہت عمدہ تبصرہ امجد بھائی۔
یہ شرارت بھی آپ کی توجہ کی متقاضی ہے۔شکریہ تابش بھیا
جی نہیں، شیدے نے میرا قطعہ پڑھ کر بیان دیا تھاشیدے ٹلی کی بات کو اشعار میں ڈال دیا راجا جی۔۔ بہت خوب۔
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بہنا۔ اللہ کرے کہ کوئی اخبار مجھے موقع دے دے۔بہت خوب!
آپ کو کسی اخبار کے لئے سیاسی و مزاحیہ اشعار لکھنے چاہییں۔ویسے میں نے مزاحیہ لفظ کا استعمال فالتو کر لیا۔
آپ کی شرارت پسند آئی، اللہ کرے زور قلم اور زیادہیہ شرارت بھی آپ کی توجہ کی متقاضی ہے۔