جنت اور نسوار

کسی دوست نے موبائل پر میسج بھیجا‘ سوچا شیئر کرلوں‘ ہو سکتا ہے پہلے ارسال ہو چکا ہو اور اسے لطیفہ ہی سمجھیے گا اس سے آگے کچھ نہیں

پٹھان دوزخ سے نکلا‘ چپکے سے جنت میں داخل ہونے لگا تو فرشتے نے پکڑ کر بہت مارا
پٹھان: مت مارو‘ ہم جنتی ہے
دوزخ میں گل خان کو نسوار دینے گئی تھی
 

x boy

محفلین
مجھے اس لطیفے پر ہنسی بھی آئی اور غصہ بھی
ہنسی اسلئے کہ میں بھی اسی دنیا کا باشندہ ہو، غصہ اسلئے کہ
جنت ، دوزخ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور پھر ہر نسوار اور پٹھان
میں نے یمنی، سوڈانی، کچھ اور عرب کو بھی نسوار لگاتے دیکھا ہے
یہ صرف پٹھان کا کلچر نہیں بلکہ دنیا میں بہت سی قومیں اس شوق کو
پورا کرتی ہیں۔
 

bilal260

محفلین
اسلا م مزہب سے متعلق باتیں لطیفوں میں بنانے سے مسلمان کفر سے کافر تک جا پہنچتا ہے۔
اور کئی دفعہ تو اسلام سے متعلق باتیں جو لطیفہ بنائی جاتی ہے مسلمان کو مشرک تک بنا دیتی ہے۔
کیا آپ جاتنے ہیں کہ مسلمانوں اور اسلام کو پوری دنیا میں کس نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
اگر اس لطیفے کو بغور پڑھا جائے تو کفر ہی کفر نظر آئے گا جس پر توبہ کرنا فرض ہے۔
اور اس کفر پر داد دینا گناہ ہے اس پر بھی توبہ کرنی ہو گی۔
 
Top