گرائیں
محفلین
ربط یہ ہے۔
کسی کو یہ بات بری لگی ہو تو براہ مہربانی اس بات کے کہنے والے کو برا کہے، پاکستانی سیاستدانوں کو گالی نہ دے کہ میری کسی پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعت سے وابستگی نہیں ہے۔
شکریہ۔

یزید کا پیروکار جو ٹھہرا ، طبلہ نہ بجائے تو اور کیا کرے۔
dxbgraphics میںنے آپ کی بات سن لی ہے بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں۔
مشرف جیسے لوگ یزید کے قبیل سے ہی ہیں۔
والسلام۔
اس میں بُرا لگنے والی بھلا کیا بات ہے۔
مہوش بہن تو مشرف کو میڈل دینے کے لئے ابھی آتی ہوں گی۔