ایچ اے خان
معطل
مشتاق احمد کا ایک اچھا ارٹیکل جسارت میںچھپا ہے جس سے اگرچہ میںپوری طرح متفق نہیںہوں مگر اس کا آخری حصہ بہت متاثر کن ہے۔
فوج نے اپنے اقتدار کے لیے ملک توڑ دیا تھا اور اب پھر یہ ملک بیچ رہے ہیںبلکہ بیچ چکے ہیں۔
فوج نے اپنے اقتدار کے لیے ملک توڑ دیا تھا اور اب پھر یہ ملک بیچ رہے ہیںبلکہ بیچ چکے ہیں۔