جنرل پاشاہ صاحب! اب کیا خیال ہے؟

حسینی

محفلین
x4112_49039867.jpg.pagespeed.ic.HNmNeej7vq.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2013-08-28/4112/49039867
 

سید ذیشان

محفلین
پاشا تو آج کل متحدہ عرب امارات کا دفاعی مشیر بنا ہوا ہے۔ اس پر پنجابی کا ایک محاورہ یاد آ رہا ہے۔ "جتھے دی کھوتی اتھے آن کھلوتی"

اس ملک پر بھی حیرت ہوتی ہے کہ ایسا سینئر اور sensitive پوسٹ کا بندہ کیسے کسی اور ملک کا ریٹائرمنٹ کے بعد دفاعی مشیر بن سکتا ہے جب کہ عام سرکاری کلرک کو بھی ملک سے باہر جانے کے لئے ادارے سے این او سی چاہیے ہوتی ہے؟
 

حسینی

محفلین
بعض دفعہ اس ملک کی صورت حال دیکھ کر رونا آتا ہے۔۔۔۔ ہرکوئی چور ہے تو بندہ کس سے شکایت کرے اور کس سے منصفی چاہے؟؟؟؟
اس وقت ریمنڈ ڈیوس کا ڈرامہ ہوا تھا۔۔۔ اس کی اصل کہانی اب سمجھ آتی ہے۔۔۔
اللہ اس ملک کو ہر شر سے بچائے۔ آمین۔
 
Top