جنرل پرویز مشرف کے مداحوں‌کا گروپ

نصیرحیدر

محفلین
ہمارے تمام سیاسدان بھائی اس میں شامل ہونا ضرور پسند کریں گے لیکن جنرل صاحب کی کرسی کا تو فائنل ہو لینے دیں
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب کرسی کو کیا ہوا؟

ایک جنرل جائے گا تو دوسرا آ جائے گا، (حالانکہ امیدوار تو میں بھی ہوں)۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنے سارے مداحوں کی موجودگی میں اپنے کو کون پوچھے گا :

MushCartoon.jpg
 
Top