جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات، امریکی میئر مستعفی

صرف علی

محفلین
لاس اینجلس (اے ایف پی) امریکی شہر سن ڈیگو کے میئر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد مستعفی ہوگئے ، انہوں نے عوام سے معافی بھی مانگی ۔ 70سالہ باب فلینرکا کہنا تھا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں اور ان کے خلاف کوئی بھی کیس عدالت میں ثابت نہیں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی کیلی فورنیا کے شہر کے میئر کیخلاف ان کے ملازمین اور کانٹریکٹرز نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے تھے اور ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=122464
 
Top