28 بالز پہ 54 رنز درکار۔
عبداللہ محمد محفلین جنوری 25، 2017 #23 ڈی سلوا صاحب بھی پویلین لوٹ گئے۔ چلو اچھا ہوا ویسے بھی مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی وہ کھیل کس کی طرف سے رہا ہے۔
ڈی سلوا صاحب بھی پویلین لوٹ گئے۔ چلو اچھا ہوا ویسے بھی مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی وہ کھیل کس کی طرف سے رہا ہے۔
عبداللہ محمد محفلین جنوری 25، 2017 #25 عمران طاہر کے تعاون اور سیکوگے پرسانا کے بلے نے اس اوور سے 19 رنز اگلے۔ اب 3 اوورز میں 33 رنز درکار۔
عبداللہ محمد محفلین جنوری 25، 2017 #29 یہ ایک سستا اوور محض 7 رنز ہی آئے اب 12 گیندوں میں 26 دوڑیں درکار
عبداللہ محمد محفلین جنوری 25، 2017 #33 ہائے پروٹیز دوشیزاؤں کے اترے چہرے! لگتا مجھے لنکا کو ہارتا دیکھ لینا چاہئیے۔ آخری اوور سے 11 رنز درکار۔
ہائے پروٹیز دوشیزاؤں کے اترے چہرے! لگتا مجھے لنکا کو ہارتا دیکھ لینا چاہئیے۔ آخری اوور سے 11 رنز درکار۔
عبداللہ محمد محفلین جنوری 25، 2017 #35 آخری اوور کے پہلی گیند پر گرونا رتنے پان کا وکا 5 پر 7 درکار جی
عبداللہ محمد محفلین جنوری 25، 2017 #40 گرو نارتنے پان صاحب کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ابھی 1 رن درکار اور وہ وکٹیں اکھاڑ کر پویلین کو دوڑ چلے
گرو نارتنے پان صاحب کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ابھی 1 رن درکار اور وہ وکٹیں اکھاڑ کر پویلین کو دوڑ چلے