جنوبی افریقہ بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ

153453.jpg
 
جنوبی افریقہ نے میچ ایک اننگ اور 193 رنز سے جیت لیا(y)
نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 211 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی:(
نیوزی لینڈ کی جانب سے بی جے واٹلنگ نے 63 جبکہ ڈین براؤنلی نے 53 رنز بنائے:thumbsup2:
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے تین،مورنے مورکل،رابن پیٹرسن اور روری کلائن فیلٹ نے دو دو جبکہ جیک کالس نے ایک وکٹ لی:applause:
ڈیل سٹین کو میچ میں 65 رنز کے عوض 8 وکٹین لینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا:notworthy:
 
بہت بڑے مارجن سے شکست ہوئی ہے۔
جی شمشاد بھائی۔پر یہ ان کی سب سے بدترین شکست نہیں ہے۔یہ چھٹی بدترین شکست ہے ان کی۔
ان کو سب سے بڑی شکست پاکستان کے خلاف لاہور میں 2002 میں ہوئی تھی جب پاکستان نے انہیں ایک اننگ اور 324 رنز سے مات دی تھی
اسی میچ میں انضمام الحق نے 329 رنز بنائے تھے اور پھر نیوزی لینڈ کی پہلی اننگ میں شعیب اختر نے 11 رنز پر 6 وکٹیں لی تھیں۔

نیوزی لینڈ کی بدترین شکستوں کی لسٹ یہ رہی

http://bit.ly/X7V9Ip
 
Top