قیصرانی
لائبریرین
آپ نے بتایا کہ آپ نے دوا تجویز کی ہے تو میں سمجھا کہ شاید آپ اس فیلڈ سے متعلق رہے ہوں یعنی فارماسیوٹیکل وغیرہ۔ تاہم غلط فہمی دور کرنے کا شکریہغلط
نہ میں فرانسیسی ہوں نہ میں نےکسی کی ایچ ائی وی سے چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ یہ اپ کےملک کے زیادہ نزدیک ہے۔ یعنی فرانس اس اس کے متعلقین