باواما جی کے پیچھے کپتان فیف جی بھی چلتے بنے-
افریقہ 31-4

یہ ہیراتھ کی 421ویں وکٹ تھی یوں وہ ٹیسٹ لیڈنگ وکٹ ٹیکرز میں 10ویں نمبر پر آ گئے-
 
ہیراتھ کی 422ویں وکٹ
ڈیل اسٹین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 9ویں نمبر پر-
اگلا شکار رچرڈ ہیڈلی 431 وکٹس -

افریقہ 32-5

یہ تو آج کا دن کیا یہ سیشن نکالنا بھی مشکل ہو گیا-
 

یاز

محفلین
جنوبی افریقہ کافی جلدی میں۔ رات کا میچ تو دیکھ ہی لیں گے، زنانیوں کا ومبلڈن فائنل بھی مس مس نہیں کرنا چاہتے۔
 
ہیراتھ کی 422ویں وکٹ
ڈیل اسٹین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 9ویں نمبر پر-
اگلا شکار رچرڈ ہیڈلی 431 وکٹس -

افریقہ 32-5

یہ تو آج کا دن کیا یہ سیشن نکالنا بھی مشکل ہو گیا-
ہیراتھ جی کو پاکستان کا خاص شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
 
ڈی کوک جی بھی پویلین واپس-
36-6

ری ویو-
مشکل لگ رہا بچنا-
نوبال (کانٹا)
ایج (کانٹا)
پچ آؤٹ سائیڈ آف ٹک
ہٹنگ ان لائن ٹک
وکٹس ہٹنگ ٹک

ری ویو ضائع شد
 
مہاراج جی نے وکٹس کی جھڑی لگی دی-

لنکا 210-4

کافی سارے سلووں میں سے دو سلوا کریز پر-

300 تک لے گئے تو افریقہ کے لئے سیریز بچانا مشکل تر ہو جائے گا-
 
پہلے روز کا اختتام
لنکا 277-9

لنکا کی جانب سے عمدہ آغاز تھا لیکن مہاراج جی نے دوسرے اور تیسرے سیشن میں پہلے دن کو تقریباً برابری کی سطح پر لا کھڑا کیا ہے- پچ میں اسپنر کے لئے مدد کافی ہے لیکن اُمید ہے کہ افریقن بلے باز اب پہلے میچ سے بہتر کارگردگی دیکھائیں گے-
 
Top