جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
آج دوسرے دن کی اختتام پر پاکستانی ٹیم نے 308 اسکور آٹھ کھلاڑی آؤٹ۔

آج پاکستانی کھلاڑیوں نے بہت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور جنوبی افریقہ کی پہلی اننگ پر 88 اسکور کر برتری حاصل کی ہے۔

ابھی دو وکٹین باق ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹی ڈے 2
پاکستان 178/6
ٹرائل بائے 42 رنز۔۔۔

اگر آخری چار وکٹس اگر 42 رنز کا خسارہ اتار کر کوئی 40 تک رنز اوپر بنا جائیں تو مزہ آ جائے۔۔
یہ لیں جناب انہوں نے 42 کی بجائے 88 اسکور اوپر بنائے ہیں۔ ابھی بھی دو وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی پہلی اننگ 378 پر اختتام پذیر ہوئی۔

پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 158 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
315862.1.png
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم کے کھلاڑی کھیلنے میں غیر معمولی احتیاط کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

دوسری اننگ میں 97 پر ایک ہی کھلاڑی آؤٹ ہے۔

پاکستان کی پہلی اننگ کی برتری 61 اسکور کی رہ گئی ہے۔

Rassie van der Dussen* (rhb) کا انفرادی اسکور 25 جبکہ Aiden Markram* (rhb) کا افرادی اسکور 38 ہے۔

Dean Elgar کی وکٹ یاسر شاہ نے حاصل کی۔ اس کا انفرادی اسکور 29 تھا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ساؤتھ افریقہ نے 158 رنز کی پاکستانی لیڈ صرف ایک وکٹ پر اتار لی ہے اور یوں ٹیسٹ میچ پھر برابری کی سطح پر آ گیا ہے۔ چوتھی اننگز میں 150 سے اوپر کا ٹارگٹ پاکستان کے لیے کافی مشکل بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی گیند بازوں کی کوئی پیش نہیں چل رہی۔

ابھی تک ایک ہی آؤٹ ہے۔

مہمان ٹیم پاکستان کی برتری ختم کر کے 10 اسکور کی برتری حاصل کر چکی ہے۔

Rassie van der Dussen* (rhb) کا انفرادی اسکور 62 جبکہ Aiden Markram* (rhb) کا افرادی اسکور 74 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساؤتھ افریقہ نے 158 رنز کی پاکستانی لیڈ صرف ایک وکٹ پر اتار لی ہے اور یوں ٹیسٹ میچ پھر برابری کی سطح پر آ گیا ہے۔ چوتھی اننگز میں 150 سے اوپر کا ٹارگٹ پاکستان کے لیے کافی مشکل بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
زیادہ امید یہی ہے کہ میچ برابر کی سطح پر ہی ختم ہو گا۔
 
Top