جنوبی وزیرستان:ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ,3 اہلکار شہید,طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

220482_47325751.jpg

وزیرستان(دنیا نیوز)جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔کالعدم تحریک طالبان نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے.
ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ کیا گیا ۔ دھماکہ خیزمواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔فورسز کی گاڑی جیسے ہی قریب پہنچی اسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا ۔ دھماکے میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
http://dunya.com.pk/index.php/taza-tarian/2014-04-30/220482
 
اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے اورطالبان اسلا م اور پاکستان کے دشمن ہیں ان کی اختراع وسوچ اسلام مخالف ہے اسلام کا پیغام امن ،محبت، بھائی چارگی اور احترام انسانیت ہے اور اسلام تلوار کے زور پر نہیں محبت و پیا رسے پھیلاہے جو لوگ بندوق کی طاقت سے نام نہاد اسلام پاکستانی مسلمانوں پر مسلط کرنے کے درپے ہیں وہ باطل قوتوں کے پیروکار ہیں ۔ انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں. دہشت گرد خود ساختہ شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں اور پاکستانی عوام پر اپنا سیاسی ایجنڈا بزور طاقت مسلط کرنا چاہتے کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف علم جنگ بلند کرتے ہوئے ہتھیار اٹھانا اور مسلح جدوجہد کرنا، خواہ حکومت کیسی ہی کیوں نہ ہو اسلامی تعلیمات میں اجازت نہیں۔ یہ فتنہ پروری اور خانہ جنگی ہے،اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد فی الارض قرار دیا گیا ہے۔.طالبان دہشت گرد ،اسلام کے نام پر غیر اسلامی حرکات کے مرتکب ہورہے ہیں. طالبان دنیا بھر اور پاکستان میں دہشت گردی کے میزبان ہیں. طالبان پاکستان کو نقصان پہنچا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرناچاہتے ہیں۔فوج پر حملے اور دہماکےس اتھ ساتھ نہ چل سکتے ہیں۔

………………………………………….

مدرسہ پر دستی بم حملہ میں ۳ بچے جانبحق
http://awazepakistan.wordpress.com
 
arifkarim

معطل

پروپیگنڈا!
 
amirnawazkhan

محفلین
خان صاحب،لگتا ہے کہ آج اپ نے ضرورت سے کچھ زیادہ ہی نسوار لے لی ہے جو اسطرح کی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہو۔
 
Top