جی جناب وہ بھی بہتر ین ہیں اب فضا خوشگوار ہے شکریہ
فہیم لائبریرین دسمبر 16، 2008 #22 قیصرانی نے کہا: اردو میں شیر ہی ہے، فارسی کے حوالے سے شاید۔ تاہم ہندی میں اسے باگھ کہتے ہوںگے۔ گروپ والی بات آپ نے درست کہی۔ چھلانگیں لگانے کے حوالے سے بہت ساری تحاریر موجود ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ دیکھیں ٹائیگر کی ایک عام سی جمپ اگر شیر کی کوئی ایسی جمپ دکھاسکیں۔ [ame="http://www.youtube.com/watch?v=gJ0hYMyYEtc"]YouTube - Tiger Jump[/ame]
قیصرانی نے کہا: اردو میں شیر ہی ہے، فارسی کے حوالے سے شاید۔ تاہم ہندی میں اسے باگھ کہتے ہوںگے۔ گروپ والی بات آپ نے درست کہی۔ چھلانگیں لگانے کے حوالے سے بہت ساری تحاریر موجود ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ دیکھیں ٹائیگر کی ایک عام سی جمپ اگر شیر کی کوئی ایسی جمپ دکھاسکیں۔ [ame="http://www.youtube.com/watch?v=gJ0hYMyYEtc"]YouTube - Tiger Jump[/ame]