قیصرانی
لائبریرین
نہیں، آپ محض واٹر کٹ لگاتے ہیں۔ ریکارڈ تو خود بخود لگ جاتا ہےیعنی میں ریکارڈ لگاتا ہوں
نہیں، آپ محض واٹر کٹ لگاتے ہیں۔ ریکارڈ تو خود بخود لگ جاتا ہےیعنی میں ریکارڈ لگاتا ہوں
مطلب آپ اگر تلادس کی آدم خور اور پانار کا آدم خور ٹائپ کرچکے ہیں تو شیئر کیجیے۔ٹائپ؟ آپ ٹائپ نہ کریں بلکہ تائب ہو جائیں
وہ تو ساری کتاب ہی ٹائپ ہو چکی۔ میں سمجھا کہ آپ کو ای میل بھی کر دی ہوگی۔ آج ہی کرتا ہوں ای میلمطلب آپ اگر تلادس کی آدم خور اور پانار کا آدم خور ٹائپ کرچکے ہیں تو شیئر کیجیے۔
یہاں سے اتار لیجئےمطلب آپ اگر تلادس کی آدم خور اور پانار کا آدم خور ٹائپ کرچکے ہیں تو شیئر کیجیے۔
یہاں اصل متن بلکہ پوری کتاب دستیاب ہے، جم کاربٹ کی مائی انڈیابھائی جان اس کا اورجنل متن بھی پیش کیجئے ہم طلبائ کے لئے مفید ہوگا ترجمہ نویسی تو سیکھ ہی لیں گے یہی بہانے۔