بھارت کچھ کر تو سکتا نہیں اس لیے زبانی جوتے ہی لگاتا ہے ، ورنہ بھارت کے سب سے بڑے بڑبولے میڈیا والے ہی ہیں جو تصویر کچھ یوں پیش کرتے ہیں جیسے ہم تو بس ڈرے سہمے بیٹھے ہیں اور اب کہ اب اب ہمیں دبوچ لیا جائے گا ۔۔ ورنہ اگر بھارت کو کچھ کامیابی ملی ہے تو غدار ابن غداروں سے ہی ۔۔۔
اس کا جواب دے چکا ہوں کہ بھارت نے اکتہر میںجوتے لگا کر پاکستانی ٹائیگر کو پنجرے میںڈال دیا تھا۔ غدار خود پاکستانی فوج تھی نہ کہ بنگالی۔
ماشاءاللہ ثبوت ! ثبوت
ثبوت
ثبوت
ثبوت
ثبوت
ثبوت مل گئے
ثبوت اپ کو نہیںملیںگے بھارت اپکو دے گا بھی نہیںہاں ثبوت مل چکے ہیںاور بھارت وہی ثبوت استعمال کررہا ہے۔ا ب ہنس لو
یعنی کہ جنگ تو دونوں کے لیے خطرناک ہے لیکن سمجھائیں ہم
آپ کے اس مشورے پر عمل کیے ہوئے شاید چھ برس بیت گئے ہیں ، یہی عالمانہ و مدبرانہ مشور آپ بھارت سرکار کو کب دے رہے ہیں ؟
آج جو پابندی لگی ہے اس سے اب میری بات سمجھ ارہی ہوگی۔ اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔ ابھی تو اپ خود ہنس کر لوگوں کو ہینڈ اور کررہے ہونگے انڈیا کو جیسے ملاضعیف کو کیا تھا۔
وزیر اعظم اور صدر صاحب کے ذرا سی بات پر پسینے چھوٹ جاتے ہیں ، اور اگر آئی ایس آئی ان دونوں کے ماتحت ہوتی تو یہ پاکستان بیچ کر کھا چکے ہوتے ، غدار ابن غدار ، پہلے انگریزوں کی چاکریاں کرتے تھے اور مخدوم گیلانی جیلانی زرادری بنے ، اب ساری دنیا کی چاکریاں کرتے ہیں ۔۔
بدقسمتی سے ساری دنیا کی چاکری کی شوقین فوج ہے جس نے ملک کو اس تباہی سے دوچار کیا ہے۔
آپ کو سمجھ ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کا بھارت جانے کا مطلب کیا ہے ؟ وہ بھی ان حالات میں ؟ اور آپ کی اطلاع کے لیے جواب دہ بھی یہی رہے ہیں ورنہ تیر انھوں نے اکیلے نہیں چلائے اب تک ، کئی "شہدا" کی کاوشوں کا نتیجہ بھی انھوں نے بھگتایا ہے ۔۔
آپ کی یہ مفید اور بر وقت اطلاع یقیننا سب پاکستانیوں کو پہنچ گئی ہو گی ۔۔ بھارت کی شکایت صرف اکھنڈ بھارت سے ہی پوری ہو سکتی ہے ۔۔ اور اگر غدار ابن غدار آتے جاتے رہے تو عین ممکن ہے کہ اس شکایت کو جلد رفع کر دیا جائے ۔۔
اگر پاکستانی فوج کو عقل نہ ائی اور وہ ملک کے عوام کے اقا کے بجائے خادم بن کر نہ رہی تو شاید اپکی خواہش پوری ہوجائے (اللہ نہ کرے)
امید ہے عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ اس طرح کی توہین آمیز تحریر نہیں لکھیں گے جو کم از کم ہمارے لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو کہ آپ "پاکستانی" ہیں ۔۔ اور اگر مزاحیہ تحریریں لکھنے کا شوق ہے تو "آپ کی تحریریں" زمرہ میں اس کی سہولت موجود ہے