جنگ کی سائٹ نہیں‌کھل رہی ؟

جنگ آن لائن کی سائٹ نہیں‌کھل رہی ہے کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ آرہا ہے۔
جب بھی

www.jang.com.pk
ٹائپ کرتا ہوں ذیل کا میسج آتا ہے۔

Reported Attack Site!

This web site at jang.com.pk has been reported as an attack site and has been blocked based on your security preferences.

Attack sites try to install programs that steal private information, use your computer to attack others, or damage your system.

Some attack sites intentionally distribute harmful software, but many are compromised without the knowledge or permission of their owners.
 
فرخ منظور

لائبریرین
میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر میں تو بالکل ٹھیک کھل رہی ہے البتہ فائر فوکس میں نہیں کھل رہی اور وہی پیغام آرہا ہے۔
 
کیا آپ نے بھی تو اپنے فائر فاکس براؤزر کا حال ہی میں‌اپ ڈیٹ نہیں‌کروالیا، وزژن 3 میں، کیونکہ مجھے تو یہی مسئلہ لگ رہا ہے۔ جب سے اسے اپڈیٹ کیا ہے نئے مسائل کا سامنے ہے، اس سلسلے میں بھی ایک سروے کروالیا جائے کہ اگر کسی اور کو بھی نئے ورژن میں‌مسائل کا سامنا ہے کہ نہیں۔

انٹرینٹ ایکسپلورر میں توکھل رہی ہے ۔
 
جی انیس صاحب۔ بلکہ میں 3.1 بیٹا ورژن چلا رہا ہوں۔ ویسے تو 3.5 بھی آچکا ہے لیکن اس میں compatibilities کے مسائل ہیں ابھی تک۔
 
رابطہ

محفلین
جنگ آن لائن کی سائٹ نہیں‌کھل رہی ہے کیا کسی اور کے ساتھ بھی یہ مسئلہ آرہا ہے۔
جب بھی

www.jang.com.pk
ٹائپ کرتا ہوں ذیل کا میسج آتا ہے۔

reported attack site!

This web site at jang.com.pk has been reported as an attack site and has been blocked based on your security preferences.

Attack sites try to install programs that steal private information, use your computer to attack others, or damage your system.

Some attack sites intentionally distribute harmful software, but many are compromised without the knowledge or permission of their owners.

جی با لکل آپ صحیح کہ رہے ہیں ۔ میرے پاس بھی یہی میسیج آرہا ہے
 
Top