جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

گرائیں

محفلین
محفل کے ایک محترم رکن نے مجھ سے پرئیویٹ میسج میں ایک سوال پوچھا ،

میں جواب دینا چاہتا ہوں مگر مجھے یہ بتایا جاتا ہے ۔۔

has chosen not to receive private messages or may not be allowed to receive private messages. Therefore you may not send your message to him/her.

If you are trying to send this message to multiple recipients, remove from the recipient list and send the message again۔

اب اگر آپ اتنے ہی محتاط ہیں تو یہ تو سوچ لیا ہوتا کہ مسئول کا جواب آپ کو کیسے ملے گا؟
 

گرائیں

محفلین
مجھے بھی یہی لگتا ہے عارف کریم۔

اگر وہ صاحب یہ سیٹنگ بدل چکے ہیں تو براہ مہربانی مجھے مطلع کر دیں۔
 

گرائیں

محفلین
م-م-مغل بھیا، بات ایسی ہے کہ آپ کو کوئی فون کرے ، آپ بات نہ کرسکیں اور کال مِس ہو جائے۔ اور جب آپ جواب میں فون کر کے پوچھنا چاہیں کہ کون ہے تو آپ کو فون بند ملے تو آپ کیا کریں گے؟
 

ابو کاشان

محفلین
میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا جب میں نیا نیا تھا اس فورم پر۔ شاید ان صاحب کو معلوم ہی نہ ہو کہ اندراج کے وقت وہ ان کمنگ پیغامات کا راستہ بند کر چکے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
م-م-مغل بھیا، بات ایسی ہے کہ آپ کو کوئی فون کرے ،
آپ بات نہ کرسکیں اور کال مِس ہو جائے۔ اور جب آپ جواب میں فون کر کے پوچھنا چاہیں کہ
کون ہے تو آپ کو فون بند ملے تو آپ کیا کریں گے؟

ظاہر سی بات ہے پریشان ہوجاؤں گا،۔ بالکل اسی طرح جیسے آپ ہیں۔شاید میں غصہ بھی کروں
 
Top