مومن فرحین
لائبریرین
آپ اچھی سوچ کے مالک ہیں آپ کو اپنا کانسپٹ کلئیر کر لینا چاہیے ۔ جب کہ زیک کو کانسپٹ درست کرنے کی ضرورت ہےکیونکہ زیک کی بات بھی درست ہے۔ ہر مذہب میں کافی تضادات موجود ہیں اسی لئے دین اسلام میں لکم دینکم ولی دین کا کانسپٹ ہے کہ آپ جیسے چاہیں دین کو قبول کر سکتے ہیں۔