شمشاد
لائبریرین
اور کیا امی نے منع کیا ہو گا ناں کہ گھر کی باتیں کلاس میں نہیں بتاتے۔میں کیوں گھر کے معاملات محفلوں میں بیان کرتی پھروں
اور کیا امی نے منع کیا ہو گا ناں کہ گھر کی باتیں کلاس میں نہیں بتاتے۔میں کیوں گھر کے معاملات محفلوں میں بیان کرتی پھروں
یار آپ مجھے پشتو سکھا دیں..........میں قسم سے آپ کے لیے دعا کروں گا ایک عدد زوجہ نیک بخت و نیک سیر ت و صورت وغیرہ والی کے لیے............بلکہ اور بھی دو چار احباب سے باجماعت دعا کی درخواست کروں گا........
لیں جی ہم پورا دھاگہ پڑھ آئے.............لیکن یہ مکتب تو کب کا بند ہو چکا خاں صاحب........اگر عید کے بعد اسے باقاعدہ شروع کیا جائے.........اور محترم استاذہ جیہ خاتون اس سلسلہ میں حامی بھریں، تو یہ فقیر دلاوروں کی اس بولی کو سمجھنے کا مدت مدید سے شائق ہے.............یہ لیں جی آپ جی بھر کے پشتو سیکھیں اور میرے لیے دعا بھی با جماعت کروائیں تاکہ نیلی نہ سہی سبز یا سرمئی آنکھوں والی ہی کوئی مل جائے۔ آمین
اس حوالے سے مجموعی طور پر " رشتوں " پر کچھ لکھنے کی جسارت کی تھی ۔ شاید یہاں کوئی جواب مل سکے ۔زندگی میں جن چیزوں کو ایک عورت کبھی سمجھ نہیں پاتی اس میں سے ایک یہ ہے کہ وہ مرد جو آپ کو جان سے زیادہ عزیز رکھتا ہو، آپ سے چاند ستارے توڑ لانے کے وعدے کرتا ہو، وہ اچانک کسی اور کی محبت میں گرفتار کیسے ہو جاتا ہے....... کیسے ہو سکتا ہے؟ اخلاقیات نام کے ڈھیر میں سے کوئی ایک بھی اس کے لیے رکاوٹ کیوں نہیں بنتی۔
(اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "عکس" سے)
چیمہ صاحب، andygamy کی اصطلاح تو کبھی نظر سے نہیں گزری، البتہ androgyny کی اصطلاح موجود ہے اور اس کا مطلب polygamy یا polyandry کے معاملات سے ذرا ہٹ کر ہے۔یقیناً..........کہیں میں نے اس طرح پڑھا تھا.......عموماً یہ polyandryہی لکھا جاتا ہے........
کراچی سے ایک سہ ماہی مجلہ نکلتا ہے اجراء کے نام سے..........اس میں اس کو غالباً andygamyبھی لکھا گیا تھا...........اگر مجھے بھول نہیں رہا تو......بہرحال اصلاح کے لیے شکرگزار ہون............
کوئی بھی مثبت کام بجائے خود کتھارسس کا بڑا مضبوط toolہے..............اور شائد purgation کا بھی...........اب ان پلوں کے نیچے بہت سا پانی بہہ چکا ہے۔ میرے لئے ممکن نہیں ہو گا
اور بہت بہت شکریہ دم بہ دم آپ کے پسندیدگی کے اطلاعات موصول ہو رہے تھے پشتو کلاس کے بارے میں
جی بٹ صاحب .......یقیناً مجھے تسامح ہوا ہو گا.............کہ polyandry کو andygamyلکھ گیا.............چیمہ صاحب، andygamy کی اصطلاح تو کبھی نظر سے نہیں گزری، البتہ androgyny کی اصطلاح موجود ہے اور اس کا مطلب polygamy یا polyandry کے معاملات سے ذرا ہٹ کر ہے۔