پٹ ہاہاہاہاہا واٹ آ ساؤنڈ پٹ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
"پٹ" کی آواز زندہ انڈے کا ثبوت ہے
کیا یاد دلادیا
چھوٹے ہوتے امی نہانے کے بعد پکڑ کر بٹھا لیتی تھیں اور باریک کنگھی سے جوئیں نکالا کرتی تھی
شکر جب میں نے بڑے بال رکھے تو جوئیں نہیں پڑیں
وہ ایک دن چھوٹے بھائی نے شرارت کی امی بیٹھی جوئیں نکال رہی تھیں کہ اس نے کنگھی میرے سر پر ٹچ کردی
میں نے وہم کی وجہ سے بال کٹوادیئے
کیا خوب یاد دلا دیاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
"پٹ" کی آواز زندہ انڈے کا ثبوت ہے
کیا یاد دلادیا
چھوٹے ہوتے امی نہانے کے بعد پکڑ کر بٹھا لیتی تھیں اور باریک کنگھی سے جوئیں نکالا کرتی تھی
شکر جب میں نے بڑے بال رکھے تو جوئیں نہیں پڑیں
وہ ایک دن چھوٹے بھائی نے شرارت کی امی بیٹھی جوئیں نکال رہی تھیں کہ اس نے کنگھی میرے سر پر ٹچ کردی
میں نے وہم کی وجہ سے بال کٹوادیئے
بھائی جی ماشاءاللہ آپ کے نواسے نواسی بہت شرارتی ہیں
جی حضرت ! بس ایک دو روز اور رہیں گے۔ پیر کے دن اپنے گھر چلے جائیں گے۔ اور ہمارا گھر ان معصوم فرشتوں سے خالی ہو جائے گا۔بھائی جی ماشاءاللہ آپ کے نواسے نواسی بہت شرارتی ہیں
مانو جی! یہ عجب اتفاق ہے کہ میری غیر موجودگی میں بھی بچوں نے آپ ہی کے دھاگے کو تختہ مشق بنایا۔ خدا کا شکر ہے کہ کسی اور کا دھاگہ نہیں ورنہ پھر معذرت کرنا پڑتی۔
مانو جی! یہ عجب اتفاق ہے کہ میری غیر موجودگی میں بھی بچوں نے آپ ہی کے دھاگے کو تختہ مشق بنایا۔ خدا کا شکر ہے کہ کسی اور کا دھاگہ نہیں ورنہ پھر معذرت کرنا پڑتی۔
اگر کسی نے عمل شمل کر لیا آپ کے نسخے پر انکل پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جوؤں سے چھٹکارہ پانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مٹی کے تیل کی اچھی طرح مالش کی جائے۔ اور بالوں کو آدھ گھنٹے کے لیے تولیے میں لپیٹ کر رکھا جائے۔
آدھ گھنٹے کے بعد پیڑول سے سر دھو کر چولہے یا ہیٹر پر بال خشک کر لیے جائیں۔
ان شاء اللہ قیامت تک کبھی کوئی جوں سر میں نظر نہیں آئے گی۔
ماشاءاللہجی حضرت ! بس ایک دو روز اور رہیں گے۔ پیر کے دن اپنے گھر چلے جائیں گے۔ اور ہمارا گھر ان معصوم فرشتوں سے خالی ہو جائے گا۔
بس آپ دونو ں کے لیے دُعا فرمائیں: نواسی کا نام فلک ناز ہے اور نواسے کا نام تو شاہ نواز ہے لیکن پیار سےسب اُسے شان بلاتے ہیں۔