محمد علم اللہ
محفلین
مانو اچھی چیز شیر کی ہے لیکن اب جوئیں کہاں ہوتی ہیں اب تو مجھے لگتا ہے اس کا خاتمہ ہو چکا ۔
بچوں کو واقعی اسکول اور ٹیوشن سے بہت پڑتی ہیں میرے بچوں کے سر میں جوئیں نہیں تھیں لیکن اسکول ٹیوشن کے بعد کثرت ہو گئی یہاں تک کہ پریشانی ہونے لگی جب وہ دونوں ہاتھوں سے سر پکڑ کر بیٹھ جاتیں۔
پھر مجھے بچپن کا امی کا نسخہ یاد آیا یعنی "کوپیکس" دوا،
بس ڈھونڈنی شروع کی تو مل گئی مقدار اب کافی کم کر دی انہوں نے اور قیمت بھی 4 گنا زیادہ لیکن صرف ایک بار استعمال کرنے سے جوئیں پھُر اور ابھی تک واپس نہیں آئیں قریباََ 15 سے 20 دن ہو گئے۔
ارے یہاں تو سب بوڑھے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ کیا یاد دلا دیا کیا یاد دلا دیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میرے سر میں ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ کوئی نکال دے۔۔۔ ۔۔ پلیز۔۔۔
اور شمشاد بھائی آپ کا نسخہ تو میں بڑا سیریس ہو کر پڑھ رہا تھا لیکن آپ نے تو اخیر ہی کر دی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جیسے جوؤں کو نہیں سر کو بھگانا ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جو بھی کام کریں، پکا کریں تاکہ کسی کو بعد کبھی شکایت نہ ہو۔
مانو اچھی چیز شیر کی ہے لیکن اب جوئیں کہاں ہوتی ہیں اب تو مجھے لگتا ہے اس کا خاتمہ ہو چکا ۔
پتہ نہیںلیکن کو پیکس سے تو بال خراب ہو جاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
پتہ نہیں
نا ہمارے ہوئے اور نا ماشاءاللہ ابھی تک بچوں کے،
اس سے تیل کی طرح چوپڑیں مت، بس ہلکا ہلکا انگلیوں کی پوروں پہ لگا کر سر پر ایک بار مسل دیں
میں بال خراب نہ ہونے کی بات کر رہا ہوں بھئیواہ کیا بات ہے۔۔۔ کبھی ہوئی نہیں جوئیں اچھا ہے لیکن نسخہ خوب پتہ ہے۔۔۔