محمد یعقوب آسی
محفلین
راحیل بھائی اس ربط کو دیکھا جا سکتا ہے، پتہ نہیں مستند ہے یا نہیں آن لائن لغات کم ہی قابلِ بھروسہ ہوتی ہیں۔
اول: اس کا کوئی سیاق و سباق؟
دوم: ایک ادیب "قابلِ بھروسہ" جیسی تراکیب استعمال کرے تو دکھ ضرور ہوتا ہے۔
راحیل بھائی اس ربط کو دیکھا جا سکتا ہے، پتہ نہیں مستند ہے یا نہیں آن لائن لغات کم ہی قابلِ بھروسہ ہوتی ہیں۔
اول: اس کا کوئی سیاق و سباق؟
دوم: ایک ادیب "قابلِ بھروسہ" جیسی تراکیب استعمال کرے تو دکھ ضرور ہوتا ہے۔
http://www.almaany.com/ar/thes/ar-ar/رفعة/
بہت سے احباب یہ اعتراض کریں گے کہ یہ تو عربی کا حوالہ ہے تو ۔ ان سے دست بستہ عرض ہے کہ وہ اسے رَفعت ہی پڑھ لیں ۔اور اگر یہ اعتراض کریں کہ اس میں تو " ت" بھی یہ "ۃ" گول شکل والی ہے۔۔۔۔۔تو عرض یہ ہے کہ آپ اسے یا رُفعت ہی کہہ لیں ۔
مرادفات و أضداد كلمة رفعة في قاموس المعاني
- مرادفات كلمة رِفْعَة ( اسم ):
أُبَّهَة , تَقَدُّم , جاه , جَاه , حَسَب , حُظْوَة , رُقِيّ , سَنَاء , سُؤْدَد , سُمُوّ , سِيادَة , شرَف , شَأْن , شَرَف , شُمُوخ , عَظَمَة , عَلاء , عُلُوّ , عِزّ , عِزَّة , فَخَامَة , قَدْر , كَرَم , كَعْب , مَجْد , مَرْتَبَة , مَكَانَة , مَنْزِلَة , نَزَاهَة , نَهْضَة , نِيَافَة , وَجاهَة , وَجَاهَة ، اِرْتِفَاع المَنْزِلَة ، عُلُو القَدْر ، خَطَر ، شَرَف , سُمُوّ ، عُلُوّ , سُمُوق ، اِرْتِفَاع , سَنَاء ، ضَوْء ، عُلُوّ
اول: اس کا کوئی سیاق و سباق؟
ستادِ محترم لفظ "رفعت" کے تلفظ کا معاملہ ہے۔
میں "رِفعت" سمجھتا ہوں
راحیل اسے اچھے دوستوں کی بے تکلفی پر محمول کر رکھیں ، مبادا ہماری فکر کی قباحت و لطافت دست و گریباں ہو جائیں اور ایک اور ڈسکلیمر کی ضرورت آن پڑے گی ۔شرمندگی ہو رہی ہے اس غلطی پر۔ آپ ہیں کہ مزے لے رہے ہیں!
کتاب کے مکمل کوائف یہ ہیں:کیا مصباح عربی لغت ہے ؟