قدیر احمد نے کہا:اوئے بدتمیز تیرا خانہ خراب ہو ، کیوں میرا نام بگاڑ رہے ہو۔
کیا اپنے چھتیس سالوں کی بات کر رہے ہو۔
جناب جب بس رکی تھی تو ہم چھت پر سے سامان اٹھانے کے لیے اوپر چڑھے تھے ، ورنہ سارا راستہ ہم نے اندر بیٹھ کر ہی طے کیا ہے ۔ نظر کی عینک لگوا لو چاچے !!!
میں اس پر بدتمیز کو ایک لمبا لیکچر دے چکا ہوں ، وہ اپنے آپ کو معصوم کہتا ہے ، حالانکہ بدتمیز معصوم کیسے ہو سکتا ہے؟
بدتمیز: تم سے تو میرا ازلی و ابدی جھگڑا ہے ، تمہارے لیے فقہ کچھ اور ہے کیونکہ تمہارا فرقہ ہی “سب سے الگ اور سب سے جدا ، ویوز کا ٹرپلٹ واہ بھئی واہ“ قسم کا ہے
حجاب نے کہا:محب میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔
قدیر احمد نے کہا:اوئے بدتمیز تیرا خانہ خراب ہو ، کیوں میرا نام بگاڑ رہے ہو۔
کیا اپنے چھتیس سالوں کی بات کر رہے ہو۔
جناب جب بس رکی تھی تو ہم چھت پر سے سامان اٹھانے کے لیے اوپر چڑھے تھے ، ورنہ سارا راستہ ہم نے اندر بیٹھ کر ہی طے کیا ہے ۔ نظر کی عینک لگوا لو چاچے !!!
محب: آپ مجھ سے کب نمٹیں گے؟ میں تو آپ سے “قصہ پانچ قوالوں کا“ والے موضوع پر نپٹ چکا
محترم سجاد علی صاحب: کہنے والے کا مطلب تھا کہ جیسے بچوں میں معصومیت ہوتی ہے ویسے ہی عورتوں میں ۔ باقی اس حدیث کی صحت کا مجھے پتہ نہیں ، ویسے راوی اہلِ تشیع تھا ۔ باقی رہی انبیا کے معصوم ہونے کی بات تو میں اس پر بدتمیز کو ایک لمبا لیکچر دے چکا ہوں ، وہ اپنے آپ کو معصوم کہتا ہے ، حالانکہ بدتمیز معصوم کیسے ہو سکتا ہے؟ اور ناراض تو آپ سے میں ہوں ، آپ نے میرا نام کیوں بگاڑا ہے؟ میرا نام قدیر احمد ہے ۔
بدتمیز: تم سے تو میرا ازلی و ابدی جھگڑا ہے ، تمہارے لیے فقہ کچھ اور ہے کیونکہ تمہارا فرقہ ہی “سب سے الگ اور سب سے جدا ، ویوز کا ٹرپلٹ واہ بھئی واہ“ قسم کا ہے
حجاب: کیا محب حضرت عیسٰی کا یومِ ولادت نہیں منا سکتے؟ کیا مسلمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پہلے والے انبیاء کو نہیں مانتے ؟
محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔
ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟
میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔
اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ گیا ہے اور ہم معصوموں پر تہمت ہے الزام لگانے کی ۔
امن ایمان نے کہا:قدیر احمد نے کہا:آپ نے مجھے عقل کے لحاظ سے بڑا مان لیا بس یہی کافی ہے ، میرے ماننے نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے
اور آپ کےرونے کے بارے میں کیا کہوں ۔ عورت جب سے بنی ہے مرد کو رلاتی آرہی ہے ، اگر وہ نہ روئے تو خود رونے لگ جاتی ہے ۔
آپ اس بارے میں کچھ نہ کہیں۔۔مجھے خود ہی اپنی بےوقوفی کا احساس ہوگیا ہے۔۔کبھی کبھی کچھ الٹا سیدھا لکھ دیتی ہوں۔
محب میں نے آپ کی بات کا یقین کرلیا ہے۔۔چلیں دیکھتے ہیں کہ کب تک ان سب کے مسائل حل ہوتے ہیں۔
محب علوی نے کہا:یہی بات تم میں اچھی ہے امن ایمان کہ بات مان لیتی ہو تم اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ رونق بڑھاتے رہیں گے ۔ تم سناؤ تمہاری بھی کوئی ادب نواز دوست نے آنا تھا اور تم نے کہا تھا کہ تم بھی لائبریری میں مدد کرو گی
حجاب نے کہا:محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔
ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟
میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔
اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ گیا ہے اور ہم معصوموں پر تہمت ہے الزام لگانے کی ۔
محب آپ نے ہی تو کہا ہے قدیر سے، اور اب کیوں مُکر رہے ہیں آپ،آپ کی خیریت یہ کہ کیوں کہا کہ میں زبان دراز ہوں،جواب دینے خود آپکو نہیں آتے ۔ڈرپوک۔
محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب علوی نے کہا:حجاب نے کہا:محب میں زبان دراز ہوں ، آپ ہیں کہاں آئیں ذرا آپ کی خیریت پوچھنی ہے۔
ارے میں نے کب کہا زبان دراز ؟؟؟
میرا مطلب ہے کہ مجھے یہ کہہ کر خود کو کیوں گونا گوں مشکلات میں مبتلا کرنا ہے ، ضرور یہ ہوائی کسی قدیر نامی دشمن نے اڑائی ہوگی۔
اور میری کیسی خیریت پوچھنی ہے ، نیک مطلوب ہے یا خود خیر خبر لینی ہے۔ خدا پوچھے قدیر سے جو اپنی زبان درازیوں کے سلسلے چھوڑ گیا ہے اور ہم معصوموں پر تہمت ہے الزام لگانے کی ۔
محب آپ نے ہی تو کہا ہے قدیر سے، اور اب کیوں مُکر رہے ہیں آپ،آپ کی خیریت یہ کہ کیوں کہا کہ میں زبان دراز ہوں،جواب دینے خود آپکو نہیں آتے ۔ڈرپوک۔
میں نے ہی کہا تھا قدیر سے ، کمال ہے مجھے خود بھی علم نہیں۔
مکرنا کیسا اب تو تم نے خود ہی بار بار کہہ کر ثابت کر دیا ہے۔ میں تو مسلسل جواب دے رہا ہوں اور مصلحت کا نام ڈر رکھ دیتے ہیں ہر زمانے میں کچھ لوگ۔
محب علوی نے کہا:ہاں اور بھی باتیں اچھی ہیں مگر فی الحال اس بات کو تو اچھا ثابت ہولینے دو۔ ہاں تم نے پہلے بھی ذکر کیا تھا اور شاید نام بھی بتایا تھا۔ حیرت ہے کہ اردو لکھنی نہیں آئی اب تک جب کہ تم جیسی دوست بھی میسر ہے کوشش کرکے جلدی سکھا دو اتنی مشکل تو نہیں ہے۔
لائبریری کی ممبر کیوں نہیں ہو ، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اور قیصرانی کو دیکھو کتنے مزے سے تمہیں ہری سے نیلی کردیا اور جرح بھی نہ کی۔ لائبریری میں بہت سے کام ہیں اور سچ جانو تو لائبریری میں جو نہیں تو وہ پرایا پرایا سا محسوس ہوتا ہے، چلو شاباش لائبریری میں دوبارہ آجاؤ اور تھوڑا تھوڑا کام کر لیا کرنا اور تم نکمی بالکل نہیں ہو بس ذرا تمہیں ہمت کرنے کی ضرورت ہے، سمجھی۔
بوچھی آپا۔شمشاد بھائی کو میرا سلام کہنا اور اگر وہ اجازت دیں تو ان کا ای میل ایڈریس یا فون نمبر مجھے ذپ کر یں ۔نوازش ھوگی۔بوچھی نے کہا:شمشاد ص بلکل ٹھیک ہیں رابطے میں ہیں جب انکا نیٹ ٹھیک ہوا تو آجائے گے ۔