ظفر احمد
محفلین
[quote="امن ایمان“] چھوٹاسمجھ کر درگزر کردیجیئے گا پلیززز۔
کوئی بات نہیں بہین۔ جب آپ نے مجھے بڑا مان لیا تو بات ہی ختم ہو گئ۔ بس اب محفل سجانے کی بات کرو۔