ہم مل جل کر رہ لیتے ہیں۔
ھارون رشید محفلین مئی 3، 2010 #25 شمشاد نے کہا: جن کی بات ہو رہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی ہم تو جن بھوتوں سے دور ہی بھلے
ھارون رشید محفلین مئی 3، 2010 #26 خوشی نے کہا: کس کی بات ہو رہی تھی ہمیں بھی تو پتہ چلے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتایا تو ہے جن کی
خوشی نے کہا: کس کی بات ہو رہی تھی ہمیں بھی تو پتہ چلے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بتایا تو ہے جن کی
شمشاد لائبریرین مئی 3، 2010 #27 ھارون رشید نے کہا: بھئی ہم تو جن بھوتوں سے دور ہی بھلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنے دور، دو چار انچ یا دو چار میل؟
ھارون رشید نے کہا: بھئی ہم تو جن بھوتوں سے دور ہی بھلے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کتنے دور، دو چار انچ یا دو چار میل؟
ھارون رشید محفلین مئی 3، 2010 #28 شمشاد نے کہا: کتنے دور، دو چار انچ یا دو چار میل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درمیان سے ہوا کا گذر ہوتا رہے اتنی دوری کافی ہے
شمشاد نے کہا: کتنے دور، دو چار انچ یا دو چار میل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درمیان سے ہوا کا گذر ہوتا رہے اتنی دوری کافی ہے
ھارون رشید محفلین مئی 4، 2010 #30 شمشاد نے کہا: ہوا کا کیا ہے، وہ تو بہت جگہ میں سے بھی گزر سکتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اور جگہ کے درمیان کم بھی ڈال دیتے تو کیا حرج تھا
شمشاد نے کہا: ہوا کا کیا ہے، وہ تو بہت جگہ میں سے بھی گزر سکتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اور جگہ کے درمیان کم بھی ڈال دیتے تو کیا حرج تھا
شمشاد لائبریرین مئی 5، 2010 #31 آپ اس کے بغیر بھی سمجھ گئے ہیں، پھر فالتو میں الفاظ بڑھانے کا کیا فائدہ، اور فورم کی ہارڈ ڈسک میں بھی byt کا اضافہ ہوتا۔
آپ اس کے بغیر بھی سمجھ گئے ہیں، پھر فالتو میں الفاظ بڑھانے کا کیا فائدہ، اور فورم کی ہارڈ ڈسک میں بھی byt کا اضافہ ہوتا۔