تہاڈے جئے یار ہوون تے بندے دی قسمت وی ’جواب‘ دے دیندی اے۔۔۔بٹ صاب۔۔۔ لگدا اے اجکل ہر پاسوں تہانوں "جواب" لبھ رئے نیں۔۔۔
قسمت وی مونث اے ناں۔۔۔تہاڈے جئے یار ہوون تے بندے دی قسمت وی ’جواب‘ دے دیندی اے۔۔۔
مطلب تہاڈے ولوں وی جواب ای سمجھیے فیر؟؟؟قسمت وی مونث اے ناں۔۔۔
تسی قسمتا لبھو کتوں۔۔۔ ۔
ساڈے ولوں تے لتر سمجھو۔۔۔۔مطلب تہاڈے ولوں وی جواب ای سمجھیے فیر؟؟؟
سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............بٹ صاب۔۔۔ لگدا اے اجکل ہر پاسوں تہانوں "جواب" لبھ رئے نیں۔۔۔
ایہدے تے لوٹ پوٹ دی ریٹنگ ہونی چاہی دی اے۔۔۔ساڈے ولوں تے لتر سمجھو۔۔۔ ۔
ہم تو خود سینہ تان کے اس ’رزم گاہ‘ میں چھلانگیں لگاتے پھر رہے ہیں۔۔۔ کسی اور کو کیا ڈرائیں گے!!!سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............
سرکاراں۔۔۔!!!سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............
گل سٹن آلی نئیں۔۔۔ایہدے تے لوٹ پوٹ دی ریٹنگ ہونی چاہی دی اے۔۔۔
ویسے اک ریٹنگ ’فٹے منہ‘ دی ہونی چاہی دی اے۔۔۔
احوال و آثار سب کہانی کہہ رہے ہیں بٹ صاحب..............ہم تو خود سینہ تان کے اس ’رزم گاہ‘ میں چھلانگیں لگاتے پھر رہے ہیں۔۔۔ کسی اور کو کیا ڈرائیں گے!!!
’گھر کا بھیدی، لنکا ڈھائے‘ ہورے ایہو جیہے موقعیاں تے ای کہیا جاندا اے۔۔۔سرکاراں۔۔۔ !!!
ان کا حال میں دیکھ آیا ہوں لاہور جا کر۔۔۔ ۔ کچھ مزید عرصہ تک دامن و گریبان کا فرق مٹنے کو ہے۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔گل سٹن آلی نئیں۔۔۔
تہاڈے دو سٹن آلیاں نیں
صوفے کے داہنی جانب موجود ڈھیر میں شایدایک دو کتابیں تعدد ازواج کے فوائد پہ بھی پڑی ہوں گی............میں نے غور سے نہیں دیکھا ویسےسرکاراں۔۔۔ !!!
ان کا حال میں دیکھ آیا ہوں لاہور جا کر۔۔۔ ۔ کچھ مزید عرصہ تک دامن و گریبان کا فرق مٹنے کو ہے۔۔۔
احوال و آثار دونوں بہت سازشی ہیں اور ابھی کچھ دن پہلے ان کا میرے ساتھ جھگڑا بھی ہوا ہے، سو ان کی بات پر ہرگز یقین نہ کیا جائے!!!احوال و آثار سب کہانی کہہ رہے ہیں بٹ صاحب..............
ہاہاہاہا۔۔۔ گویا اب دو جاسوس مل کر معلومات کا تبادلہ کررہے ہیں تاکہ ایک شریف آدمی کو پھنسانے کی کوشش کی جاسکے!صوفے کے داہنی جانب موجود ڈھیر میں شایدایک دو کتابیں تعدد ازواج کے فوائد پہ بھی پڑی ہوں گی............میں نے غور سے نہیں دیکھا ویسے