نیرنگ خیال
لائبریرین
مجھے بھی راغب کرنے کی بےانتہا کوشش کی گئی۔۔۔۔صوفے کے داہنی جانب موجود ڈھیر میں شایدایک دو کتابیں تعدد ازواج کے فوائد پہ بھی پڑی ہوں گی............میں نے غور سے نہیں دیکھا ویسے
مجھے بھی راغب کرنے کی بےانتہا کوشش کی گئی۔۔۔۔صوفے کے داہنی جانب موجود ڈھیر میں شایدایک دو کتابیں تعدد ازواج کے فوائد پہ بھی پڑی ہوں گی............میں نے غور سے نہیں دیکھا ویسے
جھگڑے کے بعد ان دونوں کی طبیعت کیسی ہے بھلا اب؟احوال و آثار دونوں بہت سازشی ہیں اور ابھی کچھ دن پہلے ان کا میرے ساتھ جھگڑا بھی ہوا ہے، سو ان کی بات پر ہرگز یقین نہ کیا جائے!!!
تسی کہو پئی مینوں موڑن دی بڑی کوشش کیتی پر میں نئیں مُڑیا!!!مجھے بھی راغب کرنے کی بےانتہا کوشش کی گئی۔۔۔ ۔
معلومات کا تبادلہ نہیں...............حقائق کا تجزیہ اور منطقی انجام کا اندازہہاہاہاہا۔۔۔ گویا اب دو جاسوس مل کر معلومات کا تبادلہ کررہے ہیں تاکہ ایک شریف آدمی کو پھنسانے کی کوشش کی جاسکے!
دونوں ہی مجھ پر تپے ہوئے ہیں۔۔۔جھگڑے کے بعد ان دونوں کی طبیعت کیسی ہے بھلا اب؟
حقائق پر روشنی ڈالنے کے لئے کوئی بلب، ٹیوب لائٹ یا انرجی سیور تو نہیں درکار؟؟؟معلومات کا تبادلہ نہیں...............حقائق کا تجزیہ اور منطقی انجام کا اندازہ
ہمیں بہانے بہانے سے "توا" نہ کہا جائے۔۔۔۔دونوں ہی مجھ پر تپے ہوئے ہیں۔۔۔
ہن بٹ نے رون لگ پینا۔۔۔۔معلومات کا تبادلہ نہیں...............حقائق کا تجزیہ اور منطقی انجام کا اندازہ
بٹ غریب دے تے ہلے ہسن کھیڈن دے دن نیں۔۔۔ہن بٹ نے رون لگ پینا۔۔۔ ۔
دل جلے بھی تشریف لے آئے ہیں۔۔۔میں اس دھاگے کی رپورٹ کررہا ہوں ------------------------------ عنوان تبدیل کریں
"صرف شادی شدہ حضرات کے لیے"