کوئی نہیں ظفری لالہ کہتے ہیں بوڑھا ہو کر بندہ پھر سے جوان ہو جاتا ہے آپ تک تک کا انتظار کریں
گڑیا ۔۔۔۔۔ ویسے ابھی ایسے بھی حالات نہیں ۔۔۔ مگر کیا کریں سعود بھیا کی صحبت کا اثر ہے ناں ۔
یعنی ہمارا بڑھاپا تو غیر صحتمندانہ گزرنے والا ھے
یعنی ہمارا بڑھاپا تو غیر صحتمندانہ گزرنے والا ھے
ابھی اور کتنا بوڑھا ہونا ہے آنٹی آپ نے؟ 85 سال کی تو ہو چکی ہیں۔
ابھی اور کتنا بوڑھا ہونا ہے آنٹی آپ نے؟ 85 سال کی تو ہو چکی ہیں۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ زیادتی تو نہ کجیئے ۔۔۔۔۔ آپ نے ہندسے آگے پیچھے کردیئے ۔