میرا خیال ہے بھتیجی ۔۔۔ گذر گیا ہوگا ۔ ذرا دروازے پر جاکر تو دیکھو ۔
اوہو تو اس کا مطلب ہوا کہ خواتین کی جوانی کی بھرپور نیند صحت مند بڑھاپے کی ضمانت ہے۔
تو پھر یہ غیر شادی شدہ خواتین کے متعلق ہو گا، شادی شدہ خاتون ذرا سو کر تو دیکھے، ساسو ماں جھاڑو پکڑ کر سرہانے کھڑی ہوں گی۔
چاچو آپکو تو یاد ہو گا ناں میرا سن پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہی سمجھائیں شمشاد بھائی کو
ہمیشہ ڈرانے والی بات ہی کرینگے ۔۔۔۔۔۔
تمہارے چاچو نے تو ابھی پچھلے ہی دنوں اپنی 36ویں سالگرہ منائی ہے، انہیں تمہارا سن پیدائش کیسے یاد ہو گا۔
اب ہر خاتون کو ساس فری اور نند فری سسرال تھوڑا ہی ملے گا۔
اسی لیے تو گواہ بنایا ھے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 36 سال کی عمر میں 85 سال کی بھتیجی ؟؟؟؟؟
ہاں ناں یہ ایٹمی دور ہے اور ویسے بھی زرداری حکومت میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
یہاں حکومت مضبوط نہیں رہ رہی، تو گواہ کہاں سے لاؤں۔
گواہوں کا کیا ہے جب جی چاہے جہاں سے جی چاہے خرید لیں۔
ما شاء اللہ آج تو زونی بٹیا بہت فعال ہیں۔
وعلیکم السلام۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟
جی بٹیا رانی ہم نے کل بھی اس دھاگے میں آپ کو دیکھا تھا اور سلام بھی کیا تھا غالباً لیکن اس کے فوراً بعد شاید آپ آف لائن ہو گئی تھی۔
چاچو آپکو تو یاد ہو گا ناں میرا سن پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہی سمجھائیں شمشاد بھائی کو