کیوں جی آپکا بھی دروازے سے گزرا تھا؟![]()
نہیں میرا ذرا جلدی میں تھا سو کھڑکی سے باہر کود گیا تھا ۔

کیوں جی آپکا بھی دروازے سے گزرا تھا؟![]()
اسی لیے تو گواہ بنایا ھے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔ 36 سال کی عمر میں 85 سال کی بھتیجی ؟؟؟؟؟![]()
کچھ لگ بھگ ساڑھے اٹھائیس برس جوانی میں شامل ہیں تو میں بھی کچھ نیند پوری کر لوں ؟ شاید اسی لئے کہا گیا کہ “گئی جوانی ہتھ نہ آوے بہویں لکھ خوراکاں کھائیے“ اسی طرح “گئی نیندر ہتھ نہ آوے بہویں لکھ ڈاکٹراں کول دھکےکھائیے“
وسلام