جوتوں کے انداز فریبانہ

dxbgraphics

محفلین
ویسے اگر میں کھانا بھی کھا رہا ہوں اور میرے آگے کوئی چوہے کو چیر پھاڑ کر اس کے گردے بھی نکال دے تو بھی میں مزے سے کھانا کھا سکتا ہوں:cool:
 

خوارزمی

محفلین
ے کھاں دستیاب ہوتے ہیں میں تو پہلی فرصت میں جا کے لے لوں مجھے اسی چیزیں بہت اچھی لگتی ھیںِ;)
 

S. H. Naqvi

محفلین
پہلے دو والے تو بہت ہی مزے کے ہیں، بائی دا وے اسیے ملتے کہاں سے ہیں؟؟؟ میرا دل تو بے اختیار لینے کو کر رہا ہے;)
آخری والے پہننا تو سرا سر رسک ہے:battingeyelashes:
 
Top