جوتے

شمشاد

لائبریرین
یہ نئی قسم کے جوتے آئے ہیں :

2vhulw0.jpg
 

پپو

محفلین
اللہ نہ کرے اگر کسی کے پاؤں نہ ہوں تو اس کےلیے کسی نعمت سے کم نہیں
 

سارا

محفلین
ویسے یہ جوتے آرام دہ بالکل بھی نہیں ہو سکتے (میرا اپنا خیال ہے)اور جوتا وہی پہننا چاہیے جو آرام دہ ہو:rolleyes:
 

ظفری

لائبریرین
مطلب یہی تھاشمشاد بھائی ۔۔۔۔ کہ یہ میری ہی جوتوں کی جوڑی ہے ۔ جو کچھ عرصے سے غائب ہے ۔ :hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر یہ آپ کے جوتوں کی جوڑی ہے تو بھائی آپ لے لیں۔ اس میں شرمندہ ہونے کی کیا بات ہے +ہی ہی+
 

ظفری

لائبریرین
اجی میں شرمندہ کہاں ہو رہا ہوں ۔ شرمندہ تو اسے ہونے تھا جو اسے مسجد کی سیڑھیوں سے چرا کر لے گیا تھا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ اپنے دور کی بات نہ کریں۔ یہ نیا دور ہے۔ یعنی کہ چوری اور سینہ زوری کا دور دورہ ہے۔
 
Top