بجا فرمایا آپ نے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین اگست 27، 2008 #21 بجا فرمایا آپ نے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #22 ٍطفری بھائی یہ رسوائی میرے اور آپ کے نزدیک تو ہو سکتی ہے، لیکن ان کے نزدیک یہ رسوائی، برائی وغیرہ کچھ نہیں، سب کچھ جائز ہے۔
ٍطفری بھائی یہ رسوائی میرے اور آپ کے نزدیک تو ہو سکتی ہے، لیکن ان کے نزدیک یہ رسوائی، برائی وغیرہ کچھ نہیں، سب کچھ جائز ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 27، 2008 #23 شمشاد نے کہا: یہ نئی قسم کے جوتے آئے ہیں : مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استغفراللہ!!! بہت ہی ہیبت ناک جوتے ہیں لگتا ھے چنگیز خان یا ہلاکو خان نے یہ فیشن نکالا ہوگا اپنے زمانے میں
شمشاد نے کہا: یہ نئی قسم کے جوتے آئے ہیں : مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استغفراللہ!!! بہت ہی ہیبت ناک جوتے ہیں لگتا ھے چنگیز خان یا ہلاکو خان نے یہ فیشن نکالا ہوگا اپنے زمانے میں
محسن حجازی محفلین اگست 27، 2008 #24 واقعی انہیں دیکھ کر تو اچانک ٹخنوں میں درد سا محسوس ہوا۔۔۔۔ توبہ!
محسن حجازی محفلین اگست 27، 2008 #26 حسن علوی نے کہا: قبلہ آپ کے ٹخنے ہی دُکھے، میری تو روح کانپ گئی ایک بار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور کیا ہے کہ لمبوں کی عقل ٹخنوں ہی میں تو ہوتی ہے۔ ہماری روح بھی کیا پتہ وہیں ہو؟
حسن علوی نے کہا: قبلہ آپ کے ٹخنے ہی دُکھے، میری تو روح کانپ گئی ایک بار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور کیا ہے کہ لمبوں کی عقل ٹخنوں ہی میں تو ہوتی ہے۔ ہماری روح بھی کیا پتہ وہیں ہو؟
طالوت محفلین ستمبر 8، 2008 #27 کافی کمزور دل قسم کے حضرات واقع ہوئے ہیں یہاں کسی کی روح کانپ رہی کسی کے ٹخنوں میں درد اور ایک کے تو جگر میں درد چنگیز بھائی میرا مطلب ہے شمشاد بھائی عمدہ پوسٹ ہے باوجود اس کے کہ میں پہلے بھی دیکھ چکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
کافی کمزور دل قسم کے حضرات واقع ہوئے ہیں یہاں کسی کی روح کانپ رہی کسی کے ٹخنوں میں درد اور ایک کے تو جگر میں درد چنگیز بھائی میرا مطلب ہے شمشاد بھائی عمدہ پوسٹ ہے باوجود اس کے کہ میں پہلے بھی دیکھ چکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام