جیہ
لائبریرین
رضوان نے کہا:جویریہ سالگرہ مبارک ہو
معزرت کہ اس رنگ برنگی محفل میں خالی ہاتھ چلا آیا مگر آپ نے بھی تو کیک نہیں رکھا میرے لیے۔ سدا خوش رہو
بہت بہت شکریہ۔ خالی ہاتھ آئے ہیں آپ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیب تو خالی نہیں تھی۔ وہ کیا ہے کہ میں نے 5000 روپے والا نوٹ ابھی نہیں دیکھا۔ ۔۔نانانانا۔۔۔۔۔ میرا مطلب یہ نہیں تھا۔ بس دئکھنے کو جی چاہ رہا تھا کہ کیسا لگتا ہے 5000 توپے والا نوٹ