سلمان دانش جی
معطل
قبلہ وارث صاحب۔ فیس بکی شاعری کی دنیا میں ایسی منافقت تو کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔
وہاں منافقت سے زیادہ "بے ادبی" ذوق کی زیادتی ہے۔قبلہ وارث صاحب۔ فیس بکی شاعری کی دنیا میں ایسی منافقت تو کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔
منافقت ڈبل اسٹینڈرڈز کو جنم دیتی ہیں جو کہیں سے بھی معاشرے میں مثبت کردار ادا نہیں کر سکتے۔عام رائے کے برخلاف منافقت اچھی چیز ہے۔ معاشرے کا وجود اس کے بغیر ممکن نہیں۔
کبھی کبھی بہت ڈھنگ کا بول جاتے ہو ...مزے کی بات دیکھیں آپ سے غیر متفق کون ہے ملاحظہ فرمائیں ...منافقت ڈبل اسٹینڈرڈز کو جنم دیتی ہیں جو کہیں سے بھی معاشرے میں مثبت کردار ادا نہیں کر سکتے۔
کم از کم آپ کے ساتھ تو نہیں ہورہی ہے...کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ منافقت آج کل اردو محفل میں بھی ہو رہی ہے