محب علوی
مدیر
جولین اسانج کو ایکواڈور میں سیاسی پناہ ملنے کے روشن امکان ہیں اور اس سلسلے میں اسی ہفتہ اہم ترین پیش رفت ممکن ہے۔ جولین اسانج مشہور و معروف ہیکر ہیں جنہوں نے اپنی ویب سائٹ وکی لیکس پر امریکی سفارتی مراسلات شائع کرکے تہلکہ مچا دیا تھا۔
ہفنگٹن پوسٹ کا لنک
ہفنگٹن پوسٹ کا لنک