نیرنگ خیال
لائبریرین
عمر گزار دیجیے۔۔۔ عمر گزار دی گئی۔۔۔۔ ہائے ہائے۔۔۔۔۔
آخری تدوین:
خوب ہے بھائی ۔۔۔ ۔! لطف آگیا۔
کیا کہنے۔ بھئی کیا کہنے۔
بہت بہت بہت زبردست
اس لئے کہ خوش آم دید کا جواب بن سکےفیس بک کا کنکشن یہاں بند ہے پھر بھی جاننا چاہوں گا کہ جون کے ہی آنسو کیوں؟ جولائی یا اگست کے کیوں نہیں؟۔۔۔ ۔
کہیں یہ جون ایلیا کی کوئی وڈیو تو نہیں۔۔۔ نین بھائی ان کے فین ہیں۔۔اس لئے کہ خوش آم دید کا جواب بن سکے
ویسے تو آنسو ساون بھادوں کے مشہور ہیں۔۔۔ لیکن ہم نے سوچا چلو جون کے بھی مشہور کرا دیتے ہیں۔۔۔۔۔فیس بک کا کنکشن یہاں بند ہے پھر بھی جاننا چاہوں گا کہ جون کے ہی آنسو کیوں؟ جولائی یا اگست کے کیوں نہیں؟۔۔۔ ۔
آم اور دید ہمیشہ سے ہی خوش کن ہوتے ہیں۔۔۔ ان کے لیے جواز کی کیا ضرورت ہے۔۔۔اس لئے کہ خوش آم دید کا جواب بن سکے
بالکل۔۔۔ اور بالکل۔۔۔کہیں یہ جون ایلیا کی کوئی وڈیو تو نہیں۔۔۔ نین بھائی ان کے فین ہیں۔۔
جناااااب۔۔۔خدائے سخن جون ایلیا کا بہت عمدہ کلام۔
مگر آپ نے اس کو پرمزاح کیوں کیا۔۔۔ میں واقعتا سوچ رہا ہوں کہ اس کو پرمزاح کرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔جون ایلیا کا نیرنگ خیال ہمارے آنسو بھی بہا لے گیا۔۔۔ ۔۔
سر۔۔۔۔ایک ہی حادثہ تو ہے، اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی
ہائے ۔۔۔ ۔ انساں کی مجبوری۔
جنااااب ہمیں مشکل اردو نہیں آتی۔۔ تو خالی شکریہ بغیر بسیار کے گزارا کر لیں۔۔۔زبردست، زبردست زبردست۔
کلام ِ شاعر بزبانِ شاعر۔نہایت عمدہ شراکت کے لیے تشکر بسیار
حسیب بھائی۔۔۔ پذیرائی پر صمیم قلب سے تشکر۔۔۔ اور خوبصورت شعر پر دوبارہبہت بہترین شراکت نیرنگ خیال بھائی ۔
یاد رہی تری یہاں، پھر تری یاد بھی گئی۔۔۔ ۔۔لاجواب جون۔۔۔ ۔
جون ہی کا ایک شعر دیکھیں،
ایک عجب حال کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی۔۔۔
خوب!
شکریہ منے۔۔۔۔جون ایلیااااااااااااااااااااااااااااااااااا
میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک میرے پسندیدہ شاعر کی زبان سے ایک بار پھر سن کے دل خوش ہو گیا۔۔۔
واہہہہہہہہہ
سر ویسے تو یہ غزل محفل میں عرصہ سے موجود ہے۔۔۔ لیکن بقول جون شاعری پڑھنے کی نہیں سنانے کی چیز ہے۔۔۔ اور اس ویڈیو کی خاص چیز جون کا یہ غزل پڑھ کر سنانا ہی ہے۔۔۔واہ۔۔۔ سن تو نہیں پائے لیکن خالد صاحب کی مہربانی سے پڑھنے کے لئے مہیا ہو گئی۔۔۔
اس کے وصال کے لیے، اپنے کمال کے لیے
حالتِ دل کہ تھی خراب، اور خراب کی گئی
یہ شعر پڑھ کر بے ساختہ فراز کا یہ شعر یاد آ گیا کہ
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں۔۔۔
ہائے ہائے ہائے۔۔۔