مگر آپ نے اس کو پرمزاح کیوں کیا۔۔۔ میں واقعتا سوچ رہا ہوں کہ اس کو پرمزاح کرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
مجھ سے غلطی سے ہوا ہے، میں زبردست کی ریٹنگ لگانا چاہ رہا تھا، پتا ہی نہیں چلا، ابھی آپ کی یاددہانی پر دیکھا تو واقعی افسوس ہوا، درست کردیا ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

الشفاء

لائبریرین
سر ویسے تو یہ غزل محفل میں عرصہ سے موجود ہے۔۔۔ لیکن بقول جون شاعری پڑھنے کی نہیں سنانے کی چیز ہے۔۔۔ اور اس ویڈیو کی خاص چیز جون کا یہ غزل پڑھ کر سنانا ہی ہے۔۔۔ :)

حضور۔ آپ کا دیا ہوا ربط ہمارے پاس کھل نہیں رہا تھا۔ اس لئے صرف پڑھ کر ہی محظوظ ہو سکتے تھے۔ لیکن اب اس سننے کی چیز کو ہم کسی اور ذریعے سے ضرور سننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔:)
 
Top