کاشفی
محفلین
جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف
جنرل راحیل شریف نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی نے آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی۔ فوٹو: فائل
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد قدوائی نے آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی، اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول ڈھانچے کو بہتر بنانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے جوہری اثاثے ملک کے دفاع میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔