نور وجدان
لائبریرین
گزشتہ چند دنوں میں لائبریری ممبرز نے جسطرز سے بڑھ چڑھ کے کتب کو ڈیجیٹائز کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے اس سے علم دوست، ادب دوست ہستیاں چمکتے ستاروں کی مانند محفل میں اجاگر ہوئیں اور اس بات پر پھر سے مہر ثبت ہوگئی کہ ادب دوستی زندہ باد! اسی وجہ سے اک اور کتاب آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے کہ محبت سے اوراق کے حرف حرف کو جذب کرتے ہر قطرہ ء لہو میں اس کی چاشنی کو محسوس کیجیے. اس کتاب کا نام جوہرِ اخلاق ہے
جوہر اخلاق قدیم یونانی ادب ہے جس کے مترجم جیمز فرانسس کارکرن ہیں. جیمز کو فارسی، عربی اور انگریزی زبان پر عبور حاصل تھا اسی وجہ سے وہ تمام حکایات جو انگریزی زبان میں موجود تھیں، ان میں سے کچھ مشہور زبانوں فارسی، عربی سے اردو ترجمہ کی گئیں میں. یہ حکایات ہمارے پاس "جوہر اخلاق " کی صورت موجود ہیں. کہا جاتا ہے ان حکایات کا موجد ایسپ ہے، اور یہ حکایت یونانی زبان میں موجود تھیں ، ایسپ کو بارے میں یہ گمان بھی ہے کہ وہ حکیم لقمان تھے. حکایات کی تعداد تو پچاس سے زائد تھی مگر اس میں پچاس رکھی گئیں.. اس کتاب کے کل صفحات 79 ہیں اور صفحہ نمبر 25(ریختہ) سے یہ شروع ہوتی ہے .
ریختہ کا لنک
Jauhar-e-Akhlaq by James Francis karkaran | Rekhta
اردو محفل پر
اسکین دستیاب - جوہرِ اخلاق
گوگل ڈاکس پر ربط
جوہر اخلاق
چونکہ ایس ایس ساگر صاحب نے صفحات کا کہا تھا اور محترم شمشاد صاحب نے بھی تو، کچھ صفحات ان کی خدمت میں ۔ باقی سب آئیں اور کارخیر میں حصہ لیجیے
صفحات کی تقسیم
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ) 25-30
محترم شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35

آخری تدوین: