جوہر اخلاق برائے گفتگو

فہیم

لائبریرین
ان کو پتا میں کیسی بکس کی بات کر رہی لولزز
میں وہ تزک اردو والا پورا مکالمہ پھر پڑھ کر آرہا ہے
وہ بک ہم نے 24 جنوری 2012 کو ٹائپ کرنا اسٹارٹ کی تھی اور 26 جنوری 2012 کو دونوں نے اپنے اپنے حصے کے 106 صفحات فی حصہ ٹائپ بھی کرلیے تھے:shock::eek:
ابھی بھی کیا ہم دونوں میں اتنی اسپیڈ موجود ہوگی:cautious:
 
تھوڑی بہت بھیا۔۔۔
میں سوچ رہی تھی۔۔ ہم دونوں پھر سے ایک کتاب ٹائپ کریں لائک اولڈ ٹائمز۔۔۔ پر کتاب وہ ہو جو مجھے سمجھ آئے۔۔۔۔ آئی ڈاونٹ رئیلی انجوائے ٹائپنگ دیز بکس۔۔۔ میرے سر کے اوپر سے گزر جاتا یہ سب
اس سے آسان کتابیں آگے آ رہی ہیں۔
البتہ فہیم تو کہہ کر بھی نہیں آیا ٹائپ کرنے۔ :cool:
 

سیما علی

لائبریرین
اس سے آسان کتابیں آگے آ رہی ہیں۔
البتہ فہیم تو کہہ کر بھی نہیں آیا ٹائپ کرنے۔ :cool:
جب یہ ٹائپ کر رہی تو اماّں اس قدر یاد آئیں یہ اُنکی پسندیدہ پھر انُکو پڑھ کے سناؤ۔انسان واقعی جب ماضی سوچتا ہے تو فلم کی طرح باتیں یاد آتیں ہیں۔۔۔۔۔۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
صفحات (ریختہ) 61-65 پوسٹ کر دیئے گئے ہیں ۔ ۔ گوگل ڈاکس پر ایڈٹ رائٹس کا مسئلہ آیا ہے ۔ ۔وہاں پوسٹ نہ ہو سکا ۔ ۔ ریکوئیسٹ کر دی ہے ۔ ۔
 

نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ)... 25-30
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65...... مکمل
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70 ۔۔۔ مکمل
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72 ۔۔۔ مکمل
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74
محمد عمر صفحات (ریختہ) 75-۔۔۔ مکمل76
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78
 

نور وجدان

لائبریرین
ایس ایس ساغر صفحہ (ریختہ)... 25-30 مکمل
شمشاد صفحہ (ریختہ) 31-35
مقدس صفحات(ریختہ) 36-40 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ) 41-50 ۔۔۔۔۔۔ مکمل
سیما علی صفحات(ریختہ) 51- 55 مکمل
اوشو صفحات(ریختہ)56-60 ۔۔۔۔۔ مکمل
صابرہ امین صفحات (ریختہ) 61-65...... مکمل
اوشو صفحات (ریختہ) 66-70 ۔۔۔ مکمل
مومن فرحین صفحات (ریختہ) 71-72 ۔۔۔ مکمل
امجد میانداد صفحات (ریختہ) 73-74
محمد عمر صفحات (ریختہ) 75-۔۔۔ مکمل76
محب علوی صفحات (ریختہ) 77-78
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ لائبریری کی سرگرمیوں کے سلسلے کی اس حالیہ مہم جوئی میں تکمیل پاتی ہوئی کتب کی ایک فہرست کی لڑی بھی بنادی جائے اور اس لری میں میں مکمل ہونے والی کتب کے تمام ماخذات اور محفل اور گوگل وغیرہ کے دستاویزی روابط کو ایک جگہ یکجا اور محفوظ کر دیا جائے ۔ اس مہم کو کلاسک کتب خانہ 2020 نشاۃ الثانیہ کا نام دیا جائے ۔ یا کوئی اور مناسب نام بھی تجویز کیا جاسکتا ہے ادب عالیہ سے موافقت کی بنا پر۔ اس نام پر لائبریرینز سے مشاورت بھی کی جاسکتی ہے ۔

فسانہ ، طرز مرصع ، اخلاق

اس بارے میں احباب کی کیا رائے ہے ؟
محب علوی نور وجدان مقدس
 
Top