arifkarim
معطل
جن لوگوں کے پاس جوہر نستعلیق نہیں ہے، وہ اس کو فری اس سائٹ ہر ٹیسٹ کر سکتے ہیں:
http://urduseek.com/
یہاں جو سرچنگ باکس ہے، اس میں آپ جوہر نستعلیق کیساتھ لکھ سکتے ہیں۔
مجھے یہ فانٹکچھ خاص پسند نہیں آیا، مثلاً جو لفظ لیگچر میں نہ ہو، وہ انتہائی بد صورت نظر آتا ہے۔ اور نقطے randomly ادھر ادھر لگ جاتے ہیں۔ امبر نستعلیق بھی اسی فانٹ پر بنا ہے اور بہت سے مسائل کا شکار ہے۔
شاید ہمیں ایک خوبصورت اور قابل استعمال نوری نستعلیق اوپن ٹائپ فانٹ کبھی میسر نہ آسکے
اردو میں ترقی کی رفتار بڑھانے کیلئے اس فیلڈ پر کام بہت ضروری ہے۔
نوٹ: اس باکس میں خط جوہر نستعلیق فانٹ میں ظاہر کرنے کیلئے پہلے آپ کو اپنے سسٹم میں موجود اردو فانٹس نفیس نسخ وغیرہ ان انسٹال کرنے ہونگے!