مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

شمشاد

لائبریرین
ادھر بھی مبارک باد دینی ہے۔

جیہ تمہیں ڈھیر ساری مبارک ہو۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیشہ خوش و خرم رہو۔ یہ رشتہ آپ سب کے لیے مبارک ثابت ہو۔
 
مبارکباد تو پہلے بھی دی تھی ایک بار پھر سرکاری طور پر مبارکباد دے دوں۔ :)

خدا کرے یہ بندھن پائیدار رہے اور ڈھیروں خوشیاں لائے۔

امید ہے کہ ڈاکٹر صاحب کی اردو اور کمپیوٹر کے بارے میں معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب کی اردو اور کمپیوٹر کے بارے میں معلومات میں خاطر خواہ اضافہ ہو نہ ہو، غالب کی غزلیں ضرور گنگنایا کریں گے۔
 

فاتح

لائبریرین
اللہ تعالٰی آپ دونوں اور دونوں کے اہلِ خانہ کے لئے اس مقدس رشتہ کو سعد بنائے۔
آمین ثم آمین!
 

مغزل

محفلین
جیہ !! شادی مبارک اب تو للا بھی مبارک ۔ انشا اللہ جی کی شادی کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی جائے گی۔
اور ہاں ۔ تمھاری بھابھی کی سالگرہ آنے والی ہے ۔ اس دن سے وہ بھی یہاں باقائدہ رکن بن جائیں گی ۔
والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی یہ آج آپ کو کیا یاد آیا؟ جیہ کو شادی کی مبارک کچھ جلدی نہیں دے رہے؟ یا مجھے کچھ غلط فہمی ہو رہی ہے۔
 

مغزل

محفلین
تمغوں والے بابا جی ۔ ہمیں یہ لڑی آج ملی سوچا قرض اتارتے چلیں۔
تیلے بھائی حیرت نہ کیا کریں ۔ حیرت خوشی کی موت ہے۔

اور ہاں جیہ تمھاری بھابھی کی سالگرہ 8 فروری کو ہے ۔ اور تمھاری شادی کی سالگرہ 24 فروری ۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیوں نہ :battingeyelashes:8 اور 24 فروری میں "جمع بین الصلواتیں" کر کے ایک ہی دن منا لیں
 
Top