'جو بھی فوج کیخلاف زبان استعمال کرے گا 72 گھنٹے میں کارروائی ہو گی' وزیر داخلہ شیخ رشید

بابا-جی

محفلین
محض فوج کی مخالفت پر ٹھکانے لگانا ہوتا تو اب تک پوری پی ڈی ایم جیل میں ہوتی۔مفتی کفایت اللہ کے خلاف پکڑ دھکڑ اس لئے ہو رہی ہے کیونکہ اس نے تنقید سے بہت آگے جا کر جرنیلوں کو لٹکانے اور ان کی گردنیں اڑانے کی بات کی تھی۔
مُقدمہ درج کیوں نہ ہُوا؟ کیا کفایت کے ساتھ بارگیننگ کرنی ہے؟ ویسے بھی ہمارے فوجی اپنوں کے سامنے گردنیں لٹکاتے اور جھُکاتے نہیں، اُن کی ہی گردنیں اُتار اور اُڑا دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ کفایت کو ویسے اِس حد تک نہیں چلے جانا چاہیے تھا۔ فوجی دِل پر لے گئے۔
 

جاسم محمد

محفلین
کیا کفایت کے ساتھ بارگیننگ کرنی ہے؟
بارگیننگ نہیں اس کا سافٹویر اپڈیٹ کرنا ہے۔ جیسے مولانا خادم رضوی مرحوم کا کیا گیا تھا جب انہوں نے آسیہ مسیح کی سپریم کورٹ سے رہائی پر سڑکوں پہ نکل کر جرنیلوں اور ججوں کی گردنیں اڑانے کی بات کی تھی۔
 

جاسم محمد

محفلین
کفایت کو ویسے اِس حد تک نہیں چلے جانا چاہیے تھا۔
متفق۔ فوج پر تنقید سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پی ڈی ایم والے روزانہ کی بنیاد پر فوج کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ البتہ تنقید کو اس حد تک نہیں لے کر جانا چاہیے کہ وہ بغاوت پر اکسانا بن جائے۔ اور پھر حکومت کو ایکشن لینا پڑے۔
ہم اسٹیبلشمنٹ اور فوجی قیادت کو دھاندلی کا مجرم سمجھتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
 
Top