محسن وقار علی
محفلین
کرتا تو ہوں اگنوراگنور بھی کر دیا کرین کبھی
کم سے کم بھی ففٹی پرسنٹ
ویسے جب "غلطی" ہی "غلط" ہو گی تو اسے تو ٹھیک کرنا ہی پڑے گا نا
کرتا تو ہوں اگنوراگنور بھی کر دیا کرین کبھی
افف یہ غلیطیاں
اچھااااااااااااااااااااااااااااااااکرتا تو ہوں اگنور
کم سے کم بھی ففٹی پرسنٹ
ویسے جب "غلطی" ہی "غلط" ہو گی تو اسے تو ٹھیک کرنا ہی پڑے گا نا
لو جی ایک اورغلیطیاں نہیں ۔ غلطیاں۔۔۔
تم اپنے بالوں کے پیچھے کیوں پڑی ہواچھاااااااااااااااااااااااااااااااا
اور مجھے آپ سب کو ٹھیک کرنا پڑے گاکرتا تو ہوں اگنور
کم سے کم بھی ففٹی پرسنٹ
ویسے جب "غلطی" ہی "غلط" ہو گی تو اسے تو ٹھیک کرنا ہی پڑے گا نا
جی بہت شکریہ۔ ٹیگ کرنے کا طریقہ ابھی تک واضح نہیں ہوا۔ انشاللہ وہ بھی آجاے گا۔جبکہ کسی ممبر کو کسی دھاگے پر بلانے کے لیے اسے "ٹیگ" کیا جائے گا
ٹیگ کے لیے @ لکھ کر بغیر کسی وقفے کے مطلوبہ ممبر کا یوزر نیم لکھیں اور پوسٹ کر دیں۔ایسے
محمد شهريار امين
الشفاء اگر آپ برادر کی جگہ اخی کا لفظ استعمال کرتے تو مزا دوبالا ہو جاتا۔ ویسے استقبال کا بہت بہت شکریہ۔اھلاً وسھلًا مرحبا برادر۔۔۔
ایسے کریں اسی پیغام میں جہاں آپ نے میرا عکس لیا ہے،جہاں "محسن وقار علی نے کہا" لکھا ہے اس میں سے میرے نام کو کاپی کریں۔ایسے "محسن وقار علی" اور اس کے شروع میں @ ڈال کر پوسٹ کر دیں۔مجھے ٹیگ ہو جائے گا۔یہی طریقہ کسی اور ممبر کے لیے بھی آزما سکتے ہیںجی بہت شکریہ۔ ٹیگ کرنے کا طریقہ ابھی تک واضح نہیں ہوا۔ انشاللہ وہ بھی آجاے گا۔
@ایسے کریں اسی پیغام میں جہاں آپ نے میرا عکس لیا ہے،جہاں "محسن وقار علی نے کہا" لکھا ہے اس میں سے میرے نام کو کاپی کریں۔ایسے "محسن وقار علی" اور اس کے شروع میں @ ڈال کر پوسٹ کر دیں۔مجھے ٹیگ ہو جائے گا۔یہی طریقہ کسی اور ممبر کے لیے بھی آزما سکتے ہیں
نام پیسٹ کرنے کے بعد اسے سلیکٹ کرکے ایڈٹر کی ٹول بار میں موجود "اریزر" کے بٹن پر کلک کریں۔پھر اس کے شروع میں @ ڈال دیں۔ایسے
محمد شهريار امين