جو قلب کو گرما دے

برادر

محفلین
یا رب دلِ جیدی کو وہ زندہ تمنا دے
اس خواب کے پیاسے کو تعبیر کا دریا دے
اس بار مکاں بدلوں تو کچھ ایسی پڑوسن دے
“جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے“


(اطہر شاہ جیدی)​
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

آپ کو ہماری اردو کے ایک رکن کے پیغامات ہی پسند ہیں جو انہیں یہاں پوسٹ کیے جا رہے ہیں۔۔ یا پھر آپ ہی وہی رکن ہیں؟

والسلام
 
Top